the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ ،24اکتوبر:-وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ ہندستان کے پڑوسی ملکوں میں بنگلہ دیش سب سے اہم ہے اور اس کے ساتھ دوطرفہ رشتوں میں تیزی سے مضبوطی آرہی ہے ۔
بنگلہ دیش کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈھاکہ میں ہندستانی ہائی کمیشن کے نئے



دفترکا افتتاح کرتے ہوئے محترمہ سوراج نے کہا کہ ہندستان پڑوس کو ترجیح دینے کی پالیسی پر عمل کررہا ہے اور پڑوسی ملکوں میں بنگلہ دیش سب سے اہم ہے ۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے رشتے اسٹریٹجک شراکت داری سے کہیں آگے بڑھ چکے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.