: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 20 جون (یو این آئی) بنگلہ دیش نےباضابطہ طور پر پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ برکس کی رکنیت کے لیے درخواست دی ہے، جس میں برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی
افریقہ شامل ہیں ڈھاکہ ٹریبیون نے پیر کو کہا کہ یہ درخواست بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کے درمیان گزشتہ ہفتے جنیوا میں ہونے والی ملاقات کے بعد کی گئی ہے۔