the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ ،29اکتوبر (ایجنسی)بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی )کی صدر اور بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک مقامی عدالت نے بدعنوانی کے ایک معاملہ میں سات سال قید کی سزاسنائی ہے اور 10لاکھ ٹاکا کا جرمانہ عائد کیاہے ۔جرمانہ ادانہ کرنے پر چھ ماہ کی اضافی سزاکاٹنی ہوگی۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہاں خصوصی عدالت کے جج اخترالزمان نے پیر کو محترمہ ضیا کو یہ سزا سنائی ۔سابق



وزیراعظم بدعنوانی کے ایک دیگر معاملہ میں اولڈ سنٹرل جیل میں پانچ سال کی بامشقت سزا کاٹ رہی ہیں ۔انکی غیر موجودگی میں یہ فیصلہ سنایاگیا۔محترمہ ضیا کی طبیعت خراب ہے اور حکومت کے ذریعہ تشکیل دئے گئے ایک خصوصی میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں انکا بنگ بندھو شیخ مجیب میڈیکل یونیورسٹی میں علاج ہورہاہے ۔عدالت نے ااس معاملہ میں تین دیگر لوگوں کو بھی یہ سزاسنائی ہے ۔

محترمہ ضیا کو سرخیوں میں رہنے والے ضیا چیرٹیبل ٹرسٹ گھپلہ میں یہ سزاسنائی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.