the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ورنگل:کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی پرجاہتا یاترا میں تھوڑی دیرکیلئے کشیدگی پیدا ہوگئی۔ بنڈی سنجے کے ورنگل کے دورے کے موقع پر بعض نامعلوم افرادنے ان کے قافلے پر مرغی کے انڈوں سے حملہ کیا۔جس کی وجہ سے وہاں کشیدگی پیدا ہوگئی کیونکہ بی جے پی کارکن بڑی تعداد میں وہاں پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے آج پرجاہتا یاترا کے تحت ورنگل



ضلع کا دورہ کر رہے ہیں۔اور نامعلوم افراد نے سنجے کے قافلے پر انڈوں سے حملہ کر دیا جب قافلہ بھیما دیورپلی منڈل کے ونگارا پہنچا۔ اس واقع کے بعد بنڈی سنجے اور بی جے پی لیڈرالزام لگا رہے ہیں کہ ان حملوں کے لئے کانگریس کارکن ذمہ دار ہیں۔انڈوں ست حملے کے بعد بی جے پی کارکن اور حامی بڑی تعداد میں جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انڈے پھینکنے والوں کی نشاندہی کی جائے اورانکے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.