: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حکام نے بتایا کہ اتر پردیش کے مظفر نگر کی ضلعی انتظامیہ نے 16 فروری سے 4 مارچ تک رات 10 بجے کے بعد شادیوں، میوزک بینڈ اور پٹاخوں میں ڈی جے میوزک پر
پابندی لگا دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (اے ڈی ایم) نے کہا کہ یہ فیصلہ اتر پردیش سیکنڈری بورڈ کے امتحانات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اے ڈی ایم نے مزید کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔