: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوئٹہ ، 11 مارچ (یو این آئی) پاکستان کے صوبائی نہ (یواین دارالحکومت کوئٹہ سے خیبر پختو نخوا کے دارالحکومت پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر نامعلوم دہشت گردوں نے مچھ میں فائرنگ کی ہے جبکہ ٹرین میں 500 مسافر
سوار ہیں ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کا تازہ واقعہ مچھ میں گڑا لار اور پیرو کنری کے درمیانی علاقے میں پیش آیا ہے ، جہاں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہو گیا۔