رتلام، 22 ستمبر:- مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں نامعلوم حملہ آوروں نے بجرنگ دل کے ایک کارکن کو قتل کردیا جس کے بعد سے شہر میں کشیدگی کے پیش نظر پولیس نے سیکورٹی انتظامات سخت کر دی ہے۔
right;">پولیس ذرائع کے مطابق مقامی باشندہ ترون سانكھلا (20) جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات تقریبا ایک بجے اپنے گھر جا رہا تھا۔
دریں اثنا، نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے اس پر فائرنگ کی۔