the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 جولائی (ایجنسی) اجودھیا کی بابری مسجدکو منہدم کرنے کی سازش کے مجرمانہ معاملے میں نچلی عدالت نو ماہ ماہ کے اندر فیصلہ سنائے گی ۔
اس معاملے میں بی جے پی کے رہنما ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ وغیرہ رہنما ملزم ہیں۔
سپریم کورٹ نے جمعہ کو معاملات کی سماعت کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ مجرمانہ سازش معاملے میں چھ ماہ کے اندر گواہوں کے بیانات درج



ہوجانے چاہپئے،جبکہ نو ماہ کے اندر فیصلہ سنا دیا جاناچا ہئے۔ 
جسٹس روہنگٹن اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے ہدایت دی کہ اس معاملے میں آج کی تاریخ سے نو ماہ کے اندر فیصلہ کردیا جانا چاہئے۔
عدالت نے معاملے کی سماعت کرنے والے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے خصوصی جج ایس کے یادو کی میعاد کو آگے بڑھانے کا بھی اتر پردیش کی حکومت کو ہدایت دی ۔ مسٹر یادو 30 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.