5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدرآباد /20اکتوبر(اعتماد نیوز) سابق وزیراعظم راجیو
گاندھی سے موسوم سدبھاونا ایوارڈ آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر
الدین اور ریٹائرذ آئی اے ایس آفیسر گوپال کرشنا کو دیا گیا۔ اس سلسلہ میں
چارمینار کے دامن میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریاست
میں کانگریس امور کے انچارج پی سی کنتیا نے کہا کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی
’قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے سابق وزیراعظم راجیو
گاندھی نے سدبھاونا یاترا شروع
کی تھی۔
صدر پی سی سی اتم کمارریڈی نے کہا کہ 27سال سے کانگریس کے
قائدین راجیو گاندھی سدبھاونا ایوارڈ پیش کررہے ہیں۔