شلانگ، 17نومبر:- میگھالیہ میں کانگریس کی قیادت والی میگھالیہ یونائیٹڈ الائنس (ایم یو اے) حکومت سے آج ایک آزاد رکن اسمبلی رابینس سنگکون نے اپنی حمایت واپس لے لی۔
آئندہ برس اسمبلی انتخابات کے پیش
نظر مسٹر سنگکون کا استعفی کو اہم سمجھا جارہا ہے۔
وزیراعلی مکل سنگما کو بھیجے ایک خط میں سابق پارلیمانی سکریٹری سنگکون نے حکومت سے حمایت واپس لینے کی وجہ نجی بتائی ہے۔