the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
گورکھپور:28اگست(یواین آئی)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہفتہ کو بتایا کہ عالمی وبا کووڈ۔19 کی دوسری لہر کو کنٹرول کرنے میں آیوش نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
مسٹر کووند نے بھٹہٹ بلاک کے پپری۔ ترکلہا میں گرو گورکھناتھ آیوش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد کے موقع پر کہا کہ قدیم زمانے سے ہی جسم کو صحت مند رکھنے کے کئی طریقے رواج میں تھے انہیں اجتماعی طور سے آیوش کہتے ہیں۔
کورونا کی دوسری لہر کو کنٹرول کرنے میں آیوش نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وید کے زمانے سے ہمارے یہاں آروگیہ کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی رہی ہے۔ کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے کے لئے جسم پہلا ذریعہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ



گذشتہ دو دہائیوں سے آیوش کی مقبولیت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس سے بڑی تعداد میں نوجوانوں کو روزگار بھی مل رہا ہے۔ صدر جمہوریہ نے یہ کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ گورکھناتھ کے نام پر آیوش یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے اور جلد ہی اس سے ملحق ہوکر یوپی میں آیوش کے سبھی ادارے مزید بہتر کام کریں گے۔
مسٹر کوونڈ نے کہا کہ عوامی صحت کے شعبے میں یوگی کی استفادیت سے ہم سبھی اچھی طرح سے واقف ہیں۔ہندوستان کا یوگ اتنا ہی قدیم ہے جتنی یہاں کی تہذیب وثقافت۔یوگ کے شعبے میں گورکھناتھ کا کرداد غیر معمولی ہے گورکھناتھ جی کی زندگی بے حد سادہ تھی۔ اس لئے کبیر داس نے’کلِکال میں انہیں لافانی قرار دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.