: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 اکتوبر ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کی آیوشمان بھارت اسکیم کو آج ایک بڑا گھوٹالہ قرار دیتے ہوئے دہلی کے بہترین ہیلتھ ماڈل کو پورے ملک میں نافذ کرنے کا مشورہ دیا مسٹر کیجریوال
نے آج کہا "آیوشمان بھارت اسکیم کے بارے میں کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کا کہنا ہے کہ اس میں بہت سارے گھوٹالے ہیں، آیوشمان بھارت اسکیم کہتی ہے کہ جب آپ کو اسپتال میں داخل کیا جائے گا، تو آپ کا پانچ لاکھ روپے تک کا علاج کیا جائے گا۔