the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/1مارچ(ایجنسی) ایودھیا معاملے کا حل باہمی بات چیت سے نکالنے کی کوشش کے پیش نظر آرٹ آف لونگ کے رہنما شری شری روی شنکر نے مسلم پرسنل لا بورڈ سے نکالے جا چکے مولانا سلمان ندوی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد شری شری روی شنکر نے صحافیوں کو بتایا کہ عدالت میں معاملہ ہے، اس کا حل تبھی نکل سکتا ہے جب دونوں فریق ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کریں۔ مولانا کے ساتھ ملاقات اس مہم کا حصہ ہے۔


18px; text-align: start;">
انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل بھی ان کی ملاقات متعدد لوگوں سے ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت سے اس معاملے کا کوئی حل نہیں نکل سکتا ، کسی ایک فریق کو شکست قبول کر نا پڑے گا۔ روحانی رہنما نے بتایا کہ ملک میں پر امن ماحول بنا رہے اس کے لئے دونوں فریق کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔ اسی سلسلے میں 28 مارچ کو ایک میٹنگ بلائی گئی ہے۔اس میٹنگ میں دونوں مذہب کے دانشوروں کو بلایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.