the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،26ستمبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے اجودھیا تنازعہ کی 32ویں دن سماعت کے دوران جمعرات کو ایک بار پھر دہرایا کہ 18اکتوبر تک ہر حال میں سماعت پوری کرنی ہوگی۔
اس معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس رنجن گوگوئی ،جسٹس ایس اے بوبڑے،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ،جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس عبدالنظیر کی آئینی بینچ نے کہا کہ وہ چاہتی ہے کہ 18اکتوبر تک ہر حال میں سماعت پوری ہو۔



style="text-align: right;">جسٹس گوگوئی نے سبھی فریقوں سے اپیل کی کہ وہ طے مدت میں اپنی دلیلیں پوری کرلیں،کیونکہ انہیں فیصلہ لکھنے میں بھی کم از کم ایک ماہ چاہئے۔
انہوں نے کہا،’’ہمیں فیصلہ لکھنے میں چار ہفتے لگیں گے،اس لئے طے مدت کو بڑھایا نہیں جاسکتا ۔اگر ہم ایسا کرپائے تو یہ معجزہ سے کم نہیں ہوگا۔‘‘
واضح رہے کہ چیف جسٹس 17نومبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.