the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،29جنوری (ایجنسی)مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں منگل کے روز ایک عرضی داخل کرکے اجودھیا کے متنازعہ مقام کے آس پاس کی تحویل میں لی گئی غیر متنازعہ 67ایکڑ زمین اصل مالکان کو واپس کرنے کی درخواست کی ہے ۔ 

عرضی میں کہاگیاہے حکومت نے 1991میں 2اعشاریہ 77ایکڑ رام جنم بھومی ۔بابری مسجد متنازعہ مقام کے آس پاس کی 67ایکڑ زمین تحویل میں لی تھی ،جواصل مالکان کے حوالے کردی جانی



چاہئے ۔رام جنم بھومی ٹرسٹ نے بھی یہ زمین اصل مالکان کو واپس کرنے کی درخواست کی تھی ۔


سپریم کورٹ نے اسمعیل فاروقی معاملہ میں کہاتھا کہ حکومت دیوانی مقدمہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد متنازعہ زمین کے آس پاس کی تحویل میں لی گئی 67ایکڑ زمین واپس کرنے پر غورکرسکتی ہے ۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ کی سماعت کے لیے کوئی تاریخ مقررنہیں کی ہے ،لیکن ذرائع نے سپریم کورٹ کی رجسٹر ی کے حوالہ سے اس معاملہ پر دوہفتہ کے اندر سماعت ہونے امکان ظاہر کیاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.