the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/6نومبر(ایجنسی) ایودھیا میں دیوالی منایا جارہا ہے اس بار کی ایودھیا کی دیوالی ہر سال سے کچھ خاص ہے، دیوالی کے موقع پر دیپواتسو میں شامل ہونے کے لیے جنوبی کوریا کی خاتون اول بھی ایودھیا میں ہے، اس موقع پر منگل کے روز یوپی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ بھی ایودھیا میں ہے، لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے یوگی نے کئی اعلانات کیے.

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ فیض آباد کا نام تبدیل کرکے ایودھیا کیا جائے گا ۔ انہوں نے دیوالی سے قبل منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا ۔

خیال رہے کہ ابھی کچھ دنوں قبل ہی یوگی حکومت نے اترپردیش کے مشہور شہر الہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج کردیا تھا ۔ علاوہ ازیں اب آگرہ اور لکھنو کے نام تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔





http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.