the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسلام آباد،24 جنوری (یواین آئی) جسٹس عائشہ ملک نے پیر کو پاکستان کے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طورپر حلف لیا جیو ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ کو حلف دلایا اس موقع پر پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے طورپر نامزد جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دیگر جج بھی موجود تھے جسٹس عائشہ اس عہدے کےلئے 21 جنوری کو باضابطہ طورپر



منتخب ہوئی تھیں۔
جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عائشہ کا سپریم کورٹ کے جج کے طورپر تعینات ہونا آسان نہیں تھا،کیونکہ ملک بھر کے وکیلوں نے سینئر کو بنیاد بناکر ان کی تعیناتی کی مخالفت کی تھی۔ جسٹس سینئرٹی میں لاہور ہائی کورٹ میں چوتھے مقام پر تھیں۔
اس دوران،پاکستان کے بار اسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کی جج کے طورپر محترمہ عائشہ کی تقرری کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.