the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،3دسمبر :- کیرالہ او ر تملناڈو کے بعد لکشدیپ اور آس پاس کے جزائر پر تباہی مچارہے طوفان اوکھی میں پھنسے لوگوں کو بچانے کیلئے بحریہ ، ساحل محافظ دستہ اور فضائیہ کے جانباز دن رات مصروف ہیں اور اب تک تقریباََ 400لوگوں کو بچایا جاچکا ہے۔




style="text-align: right;">وزارت دفاع کے مطابق آج صبح دس بجے تک 357لوگوں کو محفوظ بچایا جاچکا ہے اور بچاؤ مہم ابھی جاری ہے۔

بحریہ کے ساگر دھونی، یمنا، نریکشک، کابرا اور کالپینی جہاز کیرالہ ساحل ، شاردا اور شاردل لکشدیپ میں بچاؤ مہم چلا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.