: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 18 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے غیر ہندی والی ریاستوں میں ہندی زبان پر مبنی تقریبات منعقد کرنے سے گریز کرنے متعلقہ ریاستوں میں تسلیم شدہ تمام کلاسیکی زبانوں کی خوشحالی کا
جشن منانے والی خصوصی تقریبات منعقد کرنے کی جمعہ کو درخواست کی مسٹر مودی کو ایک غیر سرکاری خط میں، مسٹر اسٹالن نے چنئی دوردرشن کی گولڈن جوبلی تقریبات کے بارے میں عدم اطمینان کا اظہار کیا، جسے آج ہندی مہینے کی تقریبات کے اختتام کے ساتھ جوڑا گیاہے۔