the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آسٹریا/1اکتوبر(ایجنسی) یوروپی ملک آسٹریا کی وزیر خارجہ  Karin Kneissl نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران عربی زبان میں خطا ب کرکے نہ صرف حاضرین کو حیرت زدہ کردیا بلکہ جس نے بھی یہ خبر سنی اپنی حیرت کااظہار ضرور کیا۔

عربی زبان میں



کیا جانے والا آسٹریا کی وزیر خارجہ کایہ خطاب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جسے کروڑوں افراد اب تک سن چکے ہیں ۔ آسٹریا کی وزیر خارجہ نے عربی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لبنان میں عربی زبان سیکھی تھی، عربی انتہائی اہم اور خوبصورت زبا ن ہے۔ یہ اہم تہذیب و تمدن کی روشن علامت ہے۔


انہوں نے توجہ دلائی کہ لبنان میں قیام کے دوران انہیں یہ بات بہت اچھی لگی کہ مشکل حالات کے باوجود وہاں کے لوگ طبعی زندگی گزارتے ہیں، زندگی کا یہی راز ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.