the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،02اگست،دہلی(ایجنسی) اجودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی زمین کے تنازعہ میں ثالثی کا عمل ناکام رہا ہے اور اب چھ اگست سے سپریم کورٹ میں اس مقدمے کی سماعت ہوگی
چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے کہا کہ اس تنازعہ کونمٹانے کی غرض سے ثالثی کا عمل ناکام رہاہے اور اب اس کی باضابطہ سماعت کی جائے گی۔ 
سپریم کورٹ کے سابق جج ایف ایم آئی



کلیف اللہ، سیاسی کارکن مسٹر روی شنکر اور ثالثی امور کے ماہر ایڈوکیٹ شری رام پنچو کی ثالثی کی کمیٹی نے گذشتہ روز آئینی بنچ کے سامنے سیل بند لفافے میں اپنی رپورٹ سونپ دی تھی۔ 
آئینی بنچ نے رپورٹ کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ثالثی کا عمل ناکام رہا ہے۔ 
چیف جسٹس سمیت آئینی بنچ کے دوسرے ارکان جسٹس ایس اے بوبڑے، جسٹس ڈی وائی چندر چوڈ، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس عبد النذیر ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.