the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
متھرا، 5 دسمبر :- اتر پردیش کی حکومت مسلمانوں کو مین اسٹریم میں لانے کے لئے ان کی تعلیم اور روزگار کو مؤثر بنانے کی کوشش کرے گی.اتر پردیش کے اقلیتی بہبود کے وزیر مملکت محسن رضا نے آج بتایا کہ اس کے لئے مدرسوں کے نصاب کو اس طرح بنایا جا رہا ہے کہ ان میں پڑھنے والے بچوں کو مذہبی تعلیم بھی ملے ساتھ ہی ریاضی، سائنس جیسے موضوعات بھی دوسرے اسکولوں کی طرح پڑھائی جائے۔
اسے موٹے



طور پر یہ بھی کہا جا سکتا ہے وزیر اعظم مودی کے خوابوں کے مطابق حکومت ان کے ایک ہاتھ میں جہاں قرآن تو دوسرے میں لیپ ٹاپ دینا چاہتی ہے. حکومت ان کی تعلیم میں مدرسوں کی مذہبی تعلیم میں جدیدتعلیم اور سائنس کو شامل کرناچاہتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت اقلیتی بچیوں کی تعلیم کو بھی مؤثر بنانے جا رہی ہے. انہیں سماجی پابندی سے نکالا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.