ذرائع:
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو مسترد کر دیا جس میں اس سال فروری میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کی گاڑی
پر فائرنگ کرنے کے دو ملزمین کو ضمانت دی گئی تھی اور انہیں خودسپردگی کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا۔
جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ نے کہا کہ ہائی کورٹ نے ضمانت دیتے وقت کوئی وجہ نہیں بتائی۔