: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد کے بیٹے اسد کی قبر یوپی کے پریاگ راج میں ان کے گھر کے قریب کھودی گئی ہے۔ اسد کی قبر مبینہ طور پر
اسی قبرستان میں کھودی گئی ہے جہاں ان کے دادا دادی کو سپرد خاک کیا گیا تھا، اور اس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ امیش پال قتل کیس کے ملزم اسد کو کل یوپی پولیس ایس ٹی ایف نے انکاونٹر میں مار ڈالا۔