the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نور سلطان ، 16 اگست (یو این آئی/اسپوتنک) قازقستان حکومت نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی قزاخستان میں نہیں ہیں قازق وزارت خارجہ کے ترجمان ایبک اسمادیاروف نے یہ اطلاع پیر کو اسپوتنک کو دی  انہوں نے ایجنسی کو فون پر بتایا کہ مسٹر غنی ، جو افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد تشدد کو روکنے کے لیے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد ملک چھوڑ گئے ، قازقستان میں نہیں ہیں۔
اس سے قبل تاجکستان کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ مسٹر غنی کا طیارہ



تاجکستان میں نہیں اترا اور نہ ہی اس کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔
اس سے تاشقند میں افغان سفارت خانے نے پیر کو کہا کہ اس کے پاس اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے کہ آیا صدر اشرف غنی ملک سے استعفیٰ دینے کے بعد ازبکستان پہنچے ہیں یا نہیں۔
امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ نے اتوارکو دوحہ میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لئے افغان حکومت کے وفد کے ایک رکن کے حوالے سے رپورٹ دی کہ مسٹر غنی اپنی اہلیہ اور دو مشیروں کے ساتھ تاشقند کے لئے کابل سے روانہ ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.