: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لوک مت پارلیمنٹری ایوارڈ 2022کے چوتھے ایڈیشن کے ایوارڈ تقسیم کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس بار ایوارڈ میں ملککے سابق صدر رام ناتھ کوند اس ایوارڈ تقریب میں
مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو سال کے بہترین پارلیمنٹرین کا ایوارڈ سے نوازا گیا۔