the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) اداکار کمل ہاسن کی طرف مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو آزاد ہندوستان کا 'پہلا ہندو دہشت گرد' کہنے پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ جو گاندھی جی کو مارے گا اسے دہشت گرد نہیں کہیں گے تو کیا کہیں گے؟ کمل ہاسن نے تمل ناڈو کے ارواکروچی حلقہ لوک سبھا کے علاقے میں اپنی پارٹی کے امیدوار کے انتخابی ریلی کے



لیے منعقد ریلی میں یہ بیان دیا تھا، اس بیان کو لیکر بی جے پی نے ہاسن کے بیان کی الیکشن کمیشن سے شکایت کرکے اسے فساد بھڑکانے کا ارادہ سے دیا گیا اور کروڑ ہندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا بتایا-
اسدالدین اویسی نے اس بیان کو لیکر کمل ہاسن کی حمایت کی ہے، اویسی نے کہا، جس نے مہاتما گاندھی کو مارا اسے کیا بولیں گے؟ مہاتما بولیں گے؟ اسکو دہشت گرد ہی بولیں گے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.