the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 3 ستمبر (ذرائع) اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو مشورہ دیا کہ وہ17 ستمبر کو تلنگانہ لبریشن ڈے کے بجائے نیشنل انٹیگریشن ڈے کے طور پر منایا جائے۔
 سابق ریاست حیدرآباد کے انڈین یونین میں انضمام کے 75 سال مکمل



ہونے پر مرکز کی جانب سے ایک سالہ طویل حیدرآباد اسٹیٹ لبریشن ڈے تقاریب کے اہتمام کے فیصلہ پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے حیدرآباد کے ایم پی نے امیت شاہ کو ایک مکتوب روانہ کیا جس میں اویسی نے دعویٰ کیا کہ مختلف شاہی ریاستوں کے الحاق اور انضمام کا مقصد آمرانہ حکمرانوں سے نجات دلانا نہیں تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.