the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/11اپریل(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم پارٹی صدر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد میں اپنے حق رائے کا استعمال کرتے ہوئے اپنا ووڈ ڈالا- اور ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ عوام اپنے ووٹ کا استعمال کریں، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ بیان کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی۔ اویسی نے ووٹرس سے بی جے پی کو ہرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی خواہش مکمل نہیں ہونے دیں۔ بتادیں جمعرات کو لوک سبھا الیکشن 2019 کیلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی۔

اس کے بعد



اویسی نے صحافیوں سے بات چیت میں پی ایم مودی پر نشانہ لگاتے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی خواہشوں کو مکمل نہ ہونے دیں۔


غور طلب ہے کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے ٹھیک ایک دن پہلے بدھ کو پاکستان کے پی ایم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی لوک سبھا الیکشن جیت جاتی ہے تو یہ امن کیلئے اچھا ہوگا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.