the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد17نومبر(یواین آئی)بیرسٹراسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ حیدرآباد وصدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی قیادت میں مجلس کے ایک وفد نے کمشنر سٹی پولیس حیدرآباد انجنی کمار سے ملاقات کرتے ہوئے توہین رسالت کے مرتکب یوپی شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدرنشین وسیم رضوی کے خلاف شکایت کی اور



اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کامطالبہ کیا۔
بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹراسد الدین اویسی نے کہاکہ کمشنر پولیس سے نمائندگی کی گئی کہ وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اس نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں اس نے حضوراکرمؐ کے بارے میں جھوٹ کا سہارالیا اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.