the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور، 06 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد مودی حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈالنا شروع کر دیا ہے مسٹر گہلوت نے آج ٹویٹ کرکے کہا کہ جب تک پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات جاری تھے، مودی حکومت نے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی



قیمتیں ہر دن رد و بدل کا شکار تھیں۔ انتخابات کے نتائج آتے ہیں مرکز نے پٹرول-ڈیزل کی قیمت بڑھا کر وبا سے متاثر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو پٹرول-ڈیزل پر ٹیکس کم کرکے پہلے سے ہی پریشان عوام کو راحت دینی چاہیے۔ یو پی اے حکومت کے مقابلے مودی حکومت ڈیزل-پٹرول پر کئی گنا زیادہ ٹیکس وصول رہی ہے جس کے سبب مسلسل مہنگائی بڑھ رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.