the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،31جولائی (ایجنسی) صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہجومی تشدد کے مسئلہ پر لوک سبھا میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے حکومت پر دستوری ذمہ داری میں ناکام ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ ہجومی تشدد سے مسلمانوں اوردلتوں کو نشانہ بنایاجارہا ہے- انہوں نے کہا کہ ان واقعات پر آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں اور دل لہولہان



ہے- 

جب تک مودی سرکار ہے ہجومی تشدد کا سلسلہ جاری رہے گا- بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی مذہب کو نظریہ کے طور پر فروغ دے رہی ہے جو دستور کے خلاف ہے - جب تک وہ مذہب کو نظریہ کے طور پر فروغ دینا بند نہیں کرے گی اور اسے عقیدہ کے طور پر نہیں مانے گی، یہ تشدد ختم نہیں ہوگا-

انہوں نے بی جے پی کو تہذیبی قوم پرستی کے بجائے دستوری قوم پرستی اپنانے کا مشورہ دیا- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.