the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی 28 ؍ اکتوبر (انصاری اعجاز احمد/؍یو این آئی) مممبی ہائ کورٹ نے آج یہاں ٢۵ دنوں کی جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کہ بعدبالآخر فلم اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اور دیگر ملزمین کو بحری جہاز میں منشیات کی ریو پارٹی میں شرکت کرنے اور اسکے استعمال کے معاملے میں مشروط ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔
آرین خان اور اسکے دیگر ساتھیوں کو تین ہفتوں سے قبل ممبئی کے ساحل پر ایک کروز جہاز پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے چھاپے کے دوران



گرفتار کیا گیا تھااور ان کے قبضہ سے ۱۳؍گرام کوکین ، ۵؍گرام ایم ڈی ، ۲۱؍گرام چرس اور ایس ٹی سی نامی منشیات کی ۲۲؍گولیاں و تقریباً دیڑھ لاکھ روپیہ نقد ضبط کیا گیا تھا ۔
ممبئ ہائ کورٹ کے جج حسٹس نیتن سامبرے نے اپنے یک سطری حکم میں کہا کہ تینوں ملزمین کی درخواست ضمانت کو منظور کر رہی ہے لیکن اپنا مکمل حکم نامہ کل ظاہر کریگی
ؐآرین کو ضمانت پر رہا کرتے ہوئے عدالت نے اس پر مختلف شرائط بھی عائد کرنے کا تزکرہ کیا اور کہا کہ ضمانت کی شرائط بھی کل ہی ظاہر کی جائگی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.