: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ 28 مارچ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 28 مارچ تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں بھیج
دیا۔
ای ڈی نے الزام لگایا کہ کیجریوال دہلی ایکسائز پالیسی اسکام کیس کے پیچھے 'کنگ پن' تھے اور یہ کہ عام آدمی پارٹی کی گوا انتخابی مہم میں منی ٹریل کا پتہ چلا ہے۔