نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) اگلے عام انتخابات سے ٹھیک پہلے آٹھ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کو دیکھتے ہوئے آئندہ یکم فروری کو پیش ہونے والے بجٹ کے مقبول عام ہونے کے پورے آثار ہیں۔
start;"="">بجٹ تیار کرنے میں مصروف وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور مودي حکومت کو اپنے ہر پالیسی ساز فیصلے کے سیاسی نفع ونقصان کا مکمل اندازہ لگانا ہوگا۔
بجٹ کو اکثر سیاسی دستاویز کا نام دیاجاتا ہے۔