: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 3 مئی (یو این آئی) سعودی عرب میں ایک ہزار خواتین کو اپنی نوعیت کی پہلی مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) پروگرام کی ٹریننگ دی جائے گی ادو نیوز کے مطابق ڈیٹا اینڈ آرٹی
فیشل انٹیلی جنس سعودی اتھارٹی (سدایا) نے گوگل کلاؤڈ کے تعاون سے ایک ہزار خواتین کے لیے ڈیٹا اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹریننگ پروگرام کا اعلان کیا ہے یہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے۔