نئی دہلی، 5 نومبر:- ملک بھر میں تقریبا 7 لاکھ امیدواروں نے قومی اہلیت ٹیسٹ (نیٹ) میں حصہ لیا۔
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے اس امتحان کو پورے ملک کے 91 شہروں کے 1700
امتحان مراکز میں اس امتحان کا انعقاد کیا۔
تقریبا 9 لاکھ 30 ہزار امیدوار امتحان کے لئے رجسٹرڈ تھے، جن میں 4 لاکھ 9 ہزار 439 مرد تھے، 5 لاکھ 19 ہزار 557 خواتین تھیں اور تین خواجہ سرا تھے ۔