: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور، 07 نومبر (یواین آئی) چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں نکسلیوں سے متاثرہ علاقوں کی 10 سیٹوں سمیت، کل 20 سیٹوں پر دوپہر 2 بجے تک تقریباً 50 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا جبکہ ایک دو معمولی واقعات کو چھوڑ کر ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے ریاستی
الیکشن آفس سے موصولہ اطلاع کے مطابق، بستر میں تقریباً 45 فیصد، بیجاپور میں 22 فیصد، موہلا مان پور میں 56 فیصد، راج ناندگاؤں میں 41 فیصد، سکما میں 32 فیصد، کانکیر میں 63 فیصد، کبیردھام میں 44 فیصد، کونڈاگاؤں میں56 فیصد ، کھیراگڑھ میں 47 فیصد، دنتے واڑہ میں 44 فیصد اور نارائن پور میں 48 فیصد ووٹنگ کی اطلاع ملی ہے۔