: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج فوجی قیادت پر زور دیا کہ وہ پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچیں، غیر متوقع حالات کے مطابق اپنائیں اور بدلتے ہوئے جغرافیائی سیاسی منظر نامے میں اسٹریٹجک فائدے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی
ے استفادہ کریں آج یہاں 62ویں نیشنل ڈیفنس کالج (این ڈی سی) کورس (2022 بیچ) کے ایم فل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے افسروں پر زور دیا کہ وہ حکمت عملی کے مفکر بنیں جو مستقبل کے تنازعات کا سوچ سمجھ کر اندازہ لگا سکیں، عالمی سیاسی حرکیات کو سمجھ سکیں اور قیادت کرنے کے قابل ہوں۔