the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ در و پدی مرمو نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال میں فوجوں کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ محترمہ مرمو نے جمعرات کو ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج، ویلنگٹن ، تمل ناڈو کے



طلباء افسران اور اساتذہ سے خطاب کیا۔
اس موقع پر صدر نے کہا کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور دنیاد فاع سمیت مختلف شعبوں میں ہماری ترقی کو تسلیم کر رہی ہے۔ ہندوستان مسلح افواج کو مستقبل کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رکھنے کے لیے مقامی کاری اور خود انحصاری کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.