the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

ینگون، 14 نومبر (رائٹر) میانمار کی فوج نے ایک رپورٹ جاری کر کےکہا کہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف عصمت دری اور قتل کے تمام الزامات بے بنیاد



ہیں۔

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مہم کے الزام میں حال ہی میں رخائن صوبہ کے میجر جنرل کو ہٹایا گیا ہے۔
فوج کی طرف سے چلائی گئی مہم کے بعد چھ لاکھ سے زیادہ روہنگیا اپنی جان بچا کر بنگلہ دیش آئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.