the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وارانسی، 10 نومبر :- اترپردیش کے مذہبی شہر وارانسی میں بری فوج کے سربراہ بپن راوت نے آج دنیا کے مشہور شری کاشی وشوناتھ مندر میں پوجا اور درشن کیا۔

جنرل راوت ’9 گورکھا رائفلز‘کے قیام کے 200 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد تین روزہ تقریب میں شرکت



کیلئے یہاں آئے ہوئے ہیں۔

گورکھا رائفلز کا قیام 1817 میں بنارس (وارانسی) میں کیا گیاتھا، جس نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران برٹش انڈین آرمی اور آزادی کے بعد ہندوستانی فوج کے ایک اہم حصہ کے طور پر بہت سی جنگوں میں اپنی بہادری کی مثال قائم کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.