the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
چنئی/12اپریل(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندستان اپنی افواج کو ناقابل شکست بنانے میں مصروف ہے کیونکہ اس کا امن کے تئیں عزم اتنا ہی مضبوط ہے جتنا کے اپنے لوگوں اور ملک کے دفاع کے تئیں ہے۔

مسٹر مودی نے کل یہاں شروع ہوئی چار روزہ دفاعی نمائش کا



باضابطہ افتتاح کرنے کے بعد کہاکہ ہندستان کی دفاعی تیاریاں امن کے اصول پر مبنی ہیں اور اسی عزم کی بنیاد پر وہ اپنی افواج کو نہایت جدید ہتھیاروں سے لیس کررہا ہے۔

عظیم ہندستانی مفکر کوٹلیہ کے اس خیال کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ راجا کو اپنے لوگوں کا دفاع کرنا چاہئے لیکن انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا تھا کہ امن جنگ سے کہیں اچھا متبادل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.