: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ مسلح افواج کا یوم پر چم ملک کے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانی کو سلام پیش کرنے کا دن ہے وزیر اعظم نے اہل وطن پر ز پر زور
دیا کہ وہ آرمڈ فور سنز فلیک ڈے فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ، انہوں نے کہا، مسلح افواج کا یوم پر چم ہمارے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانی کو سلام پیش کرنے کے بارے میں ہے۔