: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ، 24 اگست (یو این آئی) ارجنٹینا، ایران، سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) برکس گروپ (برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ) کے نئے رکن بنیں گے برازیل کے نیوز
پورٹل یو او ایل نے سربراہی اجلاس کے حتمی دستاویز کے مسودے کا حوالہ دیتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے رپورٹ کے مطابق جغرافیائی توازن برقرار رکھنے کے لیے ایک اور افریقی ملک کو اس فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔