نئی دہلی،20فروری (یو این آئی) حکومت نے کوئلہ فروخت کے لئے کوئلہ کانوں اور بلاکوں کی نیلامی کے عمل اور اس کے طور طریقوں کو آج منظوری دینے کے ساتھ ساتھ کوئلہ کانکنی کو پرائیویٹ کمپنیوں کے لئے کھولنے کی اسکیم پر
بھی مہر لگادی۔
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں یہاں ہوئی میٹنگ میں اقتصادی امور کی کابینی کمیٹی نے اس سے متعلق تجویز کو منظوری دی۔
ان کانوں کی نیلامی کا عمل کوئلہ کان (خصوصی التزام) ایکٹ۔