the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 21 جنوری (یواین آیئ) مرکزی حکومت کے اہم پردھان منتری آواس یوجنا (شہری) کے تحت اب تک 1.1 کروڑ مکانات کی تعمیر کو منظوری دی جاچکی ہے جس میں سے 70 لاکھ سے زیادہ مکانات مختلف مراحل میں ہیں اور 41 لاکھ سے زیادہ مکانات تعمیر ہوچکے ہیں پردھان منتری آواس یوجنا۔ شہری ٹیکس سنٹرل کلیئرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے 52 ویں اجلاس میں 168،606 مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ اس میٹنگ میں 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں نے حصہ لیا۔ اجلاس کی صدارت یونین ہاؤسنگ اور شہری امور کے سکریٹری



درگا شنکر مشرا نے کی۔
میٹنگ میں مسٹر مشرا نے بتایا کہ متعدد ریاستوں نے ماحولیاتی وجوہات ، بین شہری نقل مکانی اور مختلف قسم کے مستفید افراد کے لئے طے شدہ ترجیحات میں تبدیلیوں کی وجہ سے زمین کے سائز میں بدلاؤ کی وجہ سے مجوزہ منصوبے کا جائزہ لینے کی تجویزپیش کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت 70 لاکھ سے زائد مکانات تعمیر کے مختلف مراحل میں ہیں اور 41 لاکھ سے زیادہ مکانات تعمیر ہوچکے ہیں۔ انہوں نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں سے پردھان منتری آواس یوجنا کو تیزی سے نافذ کرنے کی درخواست کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.