the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گاندھی نگر، 26 دسمبر :- گجرات میں مسلسل چھٹی بار اقتدار میں آئی بی جے پی کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں آج وزیر اعلی وجے روپاني اور نائب وزیر اعلی نتن پٹیل کے علاوہ کابینہ سطح کے 8 اور ریاستی سطح کے 10 وزراء کو گورنر او پی کوہلی نے سیکرٹریٹ میدان میں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔

وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی صدر امت شاہ کے علاوہ نتیش کمار، یوگی آدتیہ ناتھ سمیت بی جے پی اور این ڈی اے حکومت والی 18



ریاستوں کے وزیر اعلی، نائب وزیر اعلی اور راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری، رام ولاس پاسوان سمیت کئی مرکزی وزراء اور لال کرشن اڈوانی، سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا، کیشو بھائی پٹیل کی موجودگی میں روپاني کابینہ کی حلف برداری میں ذات پات اور علاقائی توازن کوبھی برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی۔

حلف لینے والے وزراء میں نائب وزیر اعلی سمیت پانچ کابینہ سطح کے اور کل ملا کر چھ وزیر پاٹيدار برادری کے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.