: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 3ستمبر (یواین آئی) مغربی بنگا ل اسمبلی نے آج اپوزیشن بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کے دوران اپراجیتا وومن اینڈ چائلڈ (ویسٹ بنگال کریمنل لاز ترمیمی) بل 2024کو پاس کردیا اسمبلی نے منگل کو ریاست کے نئے انسداد عصمت دری کی قانون سازی کو
متفقہ طور پر منظور کیا دوسری جانب جونیئر ڈاکٹروں کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری ہے مظاہرین کلکتہ پولس کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری بل کی پیشی کے درمیان نعرہ لگارہے تھے کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ممتا بنرجی استعفیٰ دیں۔