نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) تلگودیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر اشوک گجپتی راجو نے آج کہا کہ آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دلانے کے لئے ان کی پارٹی کی لڑائی پارلیمنٹ سیشن کے اختتام کے بعد بھی جاری رہے گی۔
text-align: start;">پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی کے سامنے پارٹی کے دیگر ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے ۔
مسٹر راجو نے"میڈیا سے کہا "ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔